کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، ترک ڈرامے ارطغرل کے مشہور اداکار کے بیان نے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی

لاہور : ترک ڈرامے ارطغرل کے مشہور اداکار کے مطابق کشمیر پاکستان کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بے پناہ مقبول ہونے والے ترک ڈرامے ارطغرل میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار جلال آل ان دنوں پاکستان … Continue reading کشمیر پاکستان کا حصہ ہے، ترک ڈرامے ارطغرل کے مشہور اداکار کے بیان نے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی